پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سنچورین ٹیسٹ میں امپائر کے غلط فیصلے نے پاکستان کو وکٹ سے محروم کر 

دیا۔

جنوبی افریقی بیٹسمین ڈین ایلگر4 سکورپر بیٹنگ کر رہے تھے جب شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر پہلی سلپ 

.میں اظہر علی نے ایک کیچ لیا


 فیلڈ امپائرز بروس اوکسفورڈ اور سندرام روی نے آپس میں بات کرنے کے بعد ابتدائی طور پردرست کیچ 

کا اشارہ دیا لیکن پورا یقین نہ ہونے کی بناء پر تھرڈ امپاءر جوئیل ولسن کو ریفر کیا ۔



تھرڈ امپائر جوئیل ولسن سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کئی بار ری پلے دیکھنے کے بعد فیصلہ بیٹسمین کے حق 

میں دیتے ہوئے ناٹ آوٹ قرار دیا، جس پر پاکستانی کرکٹرز ہکا بکا رہ گئے، ٹی وی کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ 

نے بھی فیصلے کو غلط قرار دیا۔